لورالائی : لو رالائی کو ئٹہ شاہراہ پر ٹریفک حادثہ دو افراد زخمی۔ جمعہ کو لورالائی کوئٹہ شاہراہ پر لیویز چیک پوسٹ سرکی جنگل کے قریب گا ڑی اور ٹریکٹر کے دمیان ٹکر کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہو گئے جنہیں فوی طورہر طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا مز یدکا روائی جا ری ہے۔
لو رالائی کو ئٹہ شاہراہ پر ٹریفک حادثہ دو افراد زخمی

ٹیگز:
لو رالائی
