کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ سے نا معلوم شخص کی لاش بر آمد کر لی گئی۔ پو لیس کے مطابق پیر کو کوئٹہ کے علا قے سیٹلائٹ ٹاون ہیلپر سکول کے قریب نامعلوم شخص کی لاش ملی ہے۔ پو لیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا مزید کاروائی جا ری ہے۔
کوئٹہ سے نا معلوم شخص کی لاش بر آمد

ٹیگز:
لاش بر آمد
