حب (ڈیلی گرین گوادر) ایس ایس پی حب محمد مراد کی ہدایت ڈی ایس پی سی آئی اے جمیل احمد باجوئی کی زیرنگرانی انچارج سی آئی اے طارق رحیم جاموٹ نے اپنے ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرکے ہائیٹ پولیس کو ڈکیتی کے کیس میں مطلوب مفرور ملزم برکت بندیچہ کو گرفتار کرلیا سی آئی اے حب کا جرائم و منشیات کے خلاف کریک ڈان کاروائیاں جاری ہے جرائم پیشہ افراد سے کوئی رعائت نہیں برتی جائے گی۔
حب ، سی آئی اے کی کاروائی ڈکیتی کے کیس میں مطلوب مفرور ملزم گرفتار

ٹیگز:
ملزم گرفتار
