کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)پشین میں ایک شخص نے خودکو گولی مار کر خود کشی کر لی۔ پو لیس کے مطابق منگل کو پشین کے علا قے میں معصوم نامی شخص نے خود کو گو لی مار کر خود کشی کرلی۔ پو لیس نے واقعے کی اطلا ع ملتے ہی جائے وقوعہ پہنچ کر لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا۔پو لیس کے مطابق خود کشی کی وجہ تاحال معلوم نہ ہو سکی مزید کاروائی جا ری ہے۔
پشین میں ایک شخص نے خود کو گولی مار کر خود کشی کرلی

ٹیگز:
پشین
