جھل مگسی(ڈیلی گرین گوادر)بلوچستان کے ضلع جھل مگسی میں ایک شخص نے خاتون سمیت دوافراد کو قتل کردیا۔اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز جھل مگسی شہر میں ایک شخص نے فائرنگ کرکے خاتون سمیت دو افراد کو قتل کردیا اور فرار ہوگئے لاشوں کو ضابطے کی کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیاگیاہے۔
جھل مگسی، ایک شخص نے خاتون سمیت 2 افراد کو قتل کردیا

ٹیگز:
جھل مگسی
