کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) سابق ایس پی بارکھان نور محمد بڑیچ کو معطل کر دیا گیا۔ انسپکٹر جنرل آف پو لیس بلو چستان کے جا ری کر دہ اعلامیہ کے مطابق سابق ایس پی بارکھان نور محمد بڑیچ کو فرائض میں غفلت برتنے پر معطل کر دیا گیاہے۔
سابق ایس پی بارکھان نور محمد بڑیچ معطل

ٹیگز:
نور محمد بڑیچ معطل
