کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) بسیمہ میں ٹریفک حادثہ چار افراد جاں بحق 15زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کو تربت سے کوئٹہ جا نے والی مسافر کوچ بسیمہ زیک کے مقام پر مخالف سمت سے آنے والے ٹرک سے ٹکراگئی جس کے نتیجے میں چار افراد جاں بحق جبکہ 15زخمی ہو گئے۔ ریسکیو حکام نے لاشوں اور زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا مزید کاروائی جا ری ہے۔
بسیمہ،ٹریفک حادثے میں 4 افراد جاں بحق،15 زخمی

ٹیگز:
بسیمہ
