لورالائی (ڈیلی گرین گوادر) لورالائی میختر کے قریب سانڈہ موڑ کے مقام پر ٹریفک حادثے فیلڈر گاڑی الٹ گئی حادثے میں بچی سمیت دو افراد جاں بحق دو شدید زخمی گاڑی کوئٹہ جارہی تھی حادثے میں حادثے میں جاں بحق اور زخمی ہونے والے افراد کو سوہل ہسپتال لورلائی منتقل کر دیا گیا لوویز ذرائع
لورالائی ، ٹریفک حادثے بچی سمیت دو افراد جاں بحق دو زخمی

ٹیگز:
ٹریفک حادثے
