ہنزہ (ڈیلی گرین گوادر)پاک چین سرحد خنجراب کو خصوصی تجارتی سرگرمیوں کیلئے کھول دیا گیا۔ پہلے مرحلے چین سے آج 11 کنٹینرز پاکستان پہنچ گئے۔ چین سے دس روزمیں 250 کینٹنرز کا سامان سوست پہنچے گا۔کورونا کے باعث تجارتی سرگرمیاں معطل ہو گئیں تھیں جنہیں اب بحال کیا گیا ہے۔
پاک چین سرحد خنجراب کو خصوصی تجارتی سرگرمیوں کیلئے کھول دیا گیا

ٹیگز:
پاک چین سرحد
