خضدار(ڈیلی گرین گوادر)بلوچستان کے علاقے خضدار میں زلزلے کے جھٹکے لوگوں میں خوف ہراس پھیل گیا تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز خضدار شہر اور اسکے گردنواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے زلزلہ پیما مرکز کیمطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4۔4 گہرائی 33 کلومیٹر جبکہ مرکز خضدار سے 80 کلومیٹر دور جنوب مغرب کی جانب تھا زلزلے کے بعد لوگ کلمہ طیبہ کو ودرد کرتے گھروں سے باہر نکل آئے۔
خضدار میں زلزلے کے جھٹکے

ٹیگز:
زلزلے
