اسلام آباد(ڈیلی گرین گوادر) پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی قیادت میں اہم تقرری، سینیٹر اعظم خان سواتی کو پاکستان تحریک انصاف کا ایڈیشنل سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا گیا ہے۔مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ کے مطابق مرکزی سیکرٹری جنرل اسد عمر کی جانب سے باضابطہ طور پر نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
اعظم سواتی پی ٹی آئی کے ایڈیشنل سیکرٹری جنرل مقرر

ٹیگز:
اعظم سواتی
