حب(ڈیلی گرین گوادر)ساکران ایس ایس پی حب محمد مراد کے احکامات کی روشنی میں ایس ایچ او ساکران نبی بخش رونجھو کا اپنے پولیس ٹیم کے ہمراہ دوران اسنیپ چیکنگ خواجہ اجمیر تھانہ اور پاکستان بازار تھانہ حدود کراچی سے چوری ہونے والی موٹر سائیکلیں برآمد کر کے ملزم شکیل احمد ولد ذولفقار علی، دلپھل ولد عبدالمجید کو گرفتار کر کے ملزمان کے قبضے سے 2 موٹر سائیکل برآمد کر لیا اور ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کردی گئی۔
حب ، ساکران پولیس کی کامیاب کارروائی 2 ملزمان گرفتار موٹر سائیکلیں برآمد

ٹیگز:
ملزمان گرفتار
