اوتھل (ڈیلی گرین گوادر) اوتھل پولیس کی کاروائی اشتہاری ملزم کو گرفتار کرلیا۔اوتھل پولیس کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق ایس ایچ او اوتھل محمد امین ساسولی نے پولیس پارٹی کے ہمراہ کامیاب کاروائی کرتے ہوئے اشتہاری ملزم عبدالسلام ولد محمد عیسیٰ کو گرفتار کرکے مزید تفتیش شروع کردی ہے۔
اوتھل، پولیس کی کاروائی اشتہاری ملزم کو گرفتار کرلیا

ٹیگز:
پولیس
