اسلام آباد(ڈیلی گرین گوادر) صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے سینیٹ کا اجلاس 13 جنوری کو طلب کر لیا ہے۔اجلاس جمعہ صبح 10:30 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا، صدر مملکت نے اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 ایک کے تحت طلب کیا ہے۔
صدر مملکت نے سینیٹ اجلاس 13 جنوری کو طلب کر لیا

ٹیگز:
صدر مملکت
