کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی جانب سے دی جانے والی منظوری سے سانحہ بیلہ میں شہید ہونے والوں کے لواحقین کے لیے 1500000 پندرہ لاکھ روپے شدید زخمی ہونے والے ہر فرد کے لیے 500000 پانچ لاکھ روپے جبکہ معمولی زخمی ہونے والے ہر فرد کے لیے 200000 دو لاکھ روپے کے معاوضہ کی ادائیگی کے لیئے حکومت بلوچستان نے نوٹیفکیشن جاری کر دیاہے۔
وزیراعلی بلوچستان کا بیلہ میں شہید افراد کے لواحقین کیلئے معاوضے کی ادائیگی کا اعلان

ٹیگز:
وزیراعلیٰ بلوچستان
