اورکزئی (ڈیلی گرین گوادر) اورکزئی کے علاقے حونو سام میں کوئلے کی کان میں گیس بھرنے سے دھماکہ کے نتیجے میں 2 مزدور جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔ریسکیو کے مطابق مزدوروں کی لاشوں اور زخمی کو نکال لیا گیا، مزدوروں کا تعلق ضلع شانگلہ سے ہے۔
اورکزئی، کوئلے کی کان میں گیس بھرنے سے دھماکہ، 2 مزدور جاں بحق

ٹیگز:
اورکزئی
