حب(ڈیلی گرین گوادر) حب میں دوکان پر فائرنگ سے ایک شخص جا ں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا۔پولیس کے مطابق جمعہ کو حب کے علاقے امیر آباد میں واقعہ کباڑی کی دوکان پر مسلح افراد نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں عبداللہ مگسی نامی شخص جاں بحق جبکہ اسکا بیٹا زخمی ہوگیا۔پولیس کے مطابق واقعہ ذیادتی دشمنی کا شاخسانہ ہے۔پولیس نے لاش اور زخمی کو ہسپتال منتقل کردیا مزید کاروائی جاری ہے۔
حب،دوکان پر فائرنگ سے ایک شخص جا ں بحق،دوسرا زخمی

ٹیگز:
حب
