کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) محکمہ ترقی نسواں حکومت بلوچستان کے جاری کرد ہ ایک اعلامیہ کے مطابق مجاز حکام کی منظوری سے محترمہ نور جہاں مینگل کو3سال کیلئے کنٹر یکٹ بنیادوں پر محتسب(خاتون) مقرر کرلیاگیا ہے۔
نور جہاں مینگل تین سال کیلئے خاتون محتسب مقرر

ٹیگز:
محتسب مقرر
