کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں 11ارکان کی رخصت کی درخواستیں منظور کرلی گئیں۔ پیر کو بلوچستا ن اسمبلی کے اجلاس میں صوبائی وزراء و ارکان اسمبلی سردار یار محمد رند، نواب اسلم رئیسانی، میر ضیاء لانگو، نصیب اللہ مری، عبدالرشید بلوچ، میر اکبر آسکانی، عبدالخالق ہزارہ، میر عارف جان محمد حسنی لیلیٰ ترین، بانو خلیل، زیبدہ بی بی کی رخصت کی درخواست پیش کی گئیں جنہیں ایوان نے منظور کرلیا۔
بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں 11 ارکان کی رخصت کی درخواستیں منظور

ٹیگز:
اسمبلی
