یوکرین : یوکرینی فوج کا کہنا ہے کہ روس نے ملک کے متعدد علاقوں پر 76 میزائل داغے، جس میں سے 60 کو مار گرا یا گیا۔یوکرین کے آرمی چیف کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ روس نے میزائل حملے میں 72 کروز میزائل اور 4 گائیڈڈ میزائل داغے، جس سے یوکرین کے اہم انفرااسٹرکچر کو نشانہ بنایا گیا۔ ان کے مطابق یوکرینی فوج نے 76 میں سے 60 روسی میزائل مار گرائے۔
روس نے ملک کے متعدد علاقوں پر 76 میزائل داغے، یوکرین

ٹیگز:
روس
