کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ میں پریشر ککر پھٹنے سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ پو لیس کے مطابق کوئٹہ کے علا قے سرکی روڈ اسماعیل کالونی گھر میں پریشر ککر پھٹنے سے مقصود شاہ ولد ولید شاہ نا می شخص جاں بحق ہو گیا۔ پو لیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لا ش ورثاء کے حوالے کر دی گئی مزیدکاروائی جا ری ہے۔
کوئٹہ ، پریشر ککر پھٹنے سے 1 شخص جاں بحق

ٹیگز:
ایک شخص جاں بحق
