سعودی عرب: نے پاکستان کو مزید مالی امداد دینے کا اعلان کر دیا۔ سعودی وزیر خزانہ محمد الجدان کے مطابق پاکستان کی ہر ممکن مالی مدد کی جائے گی، سعودی عرب پاکستان کے غیر ملکی ذخائر کی سپورٹ کیلئے رکھوائے تین ارب ڈالرز کی مدت پہلے ہی بڑھا چکا ہے۔ذرائع کے مطابق پاکستان کو رواں مالی سال جون کے اختتام تک 16 ارب ڈالر قرض واپس کرنا ہے جس کے لیے پاکستان نے سعودی عرب سے مزید 4.2 ارب ڈالر کی درخواست کی تھی۔
سعودی عرب کا پاکستان کو مزید مالی امداد دینے کا اعلان

ٹیگز:
سعودی عرب
