اسلام آباد ( ڈیلی گرین گوادر)قومی احتساب بیورو (نیب) نے برطانیہ سے فنڈز خرد برد کیس میں ملک ریاض حسین کو طلب کر لیا۔نیب کی جانب سے جاری سمن میں کہا گیا ہے کہ ملک ریاض حسین یکم دسمبر دن گیارہ بجے نیب راولپنڈی کی تفتیشی ٹیم کے سامنے پیش ہوں۔اب تک انکوائری میں فیصل واوڈا پیش ہوکر اپنا بیان ریکارڈ کروا چکے ہیں۔
نیب نے ملک ریاض کو طلب کر لیا

ٹیگز:
ملک ریاض
