کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ میں پو لیس کی کاروائی مفررو ملزمان گر فتار۔ کوئٹہ کے علا قے ایئر پورٹ روڑ پر پو لیس نے کارروائی کر تے ہوئے مفرور ملزمان دلاور ولد خان محمد ذات مغل ولد کلی کٹوال نواں کلی کوئٹہ کو گر فتار کر لیا،پو لیس کے مطابق ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید کارروائی جا ری ہے۔
کوئٹہ میں پو لیس کی کارروائی مفررو ملزمان گر فتار

ٹیگز:
کوئٹہ
