تفتان (ڈیلی گرین گوادر) تفتان میں ٹریفک حادثہ ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کو تفتان کے علا قے میں گاڑی اور کوچ کے درمیان تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا، ریسکیو حکام نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا مزید کاروائی جا ری ہے۔
تفتان، ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق

ٹیگز:
تفتان
