بدین (ڈیلی گرین گوادر) زمین کے تنازعے پر تلہار میں فائرنگ سے ایک خاتون جاں بحق جبکہ دو افراد زخمی ہوگئے۔تصادم تالپور خواجہ اور ماچھی برادری میں ہوا، ماچھی برادری نے مقامی ایم پی اے کے بیٹے پر فائرنگ کا الزام لگایا ہے۔ ماچھی برادری کے مطابق ایم پی اے کا بیٹا اور خواجہ برادری کا بااثر شخص ہماری زمین پر قبضہ کرنا چاہتا ہے۔
بدین، زمین کے تنازعے پر فائرنگ، خاتون جاں بحق دو افراد زخمی

ٹیگز:
بدین
