کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کچلاک بائی پاس پر گاڑی اور ٹرک کے درمیان تصادم،تصادم کے نتیجے میں4 افراد جاں بحق جن میں ایک کی شناخت محمد نعمان ولد ہمایون خان کاسی کے نام سے ہوئی ہے۔
کچلاک بائی پاس پر گاڑی اور ٹرک کے درمیان تصادم، 4 افراد جاں بحق

ٹیگز:
کچلاک
