کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) عبد القدوس اچکزئی کو ڈپٹی کمشنر واشک تعینات کر دیا گیا۔ چیف سیکر ٹری بلو چستان عبدالعزیزی عقیلی کے جا ری کر دہ اعلامیہ کے مطابق عبد القدوس اچکزئی کا تبادلہ کر کے انہیں ڈپٹی کمشنر واشک تعینات کر دیا گیاہے۔
عبد القدوس اچکزئی ڈپٹی کمشنر واشک تعینات

ٹیگز:
تعینات
