اسلام آباد(ڈیلی گرین گوادر)پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما پرویز رشید نے عمران خان کے لانگ کو ایوننگ واک کا نام دے دیا۔پرویز رشید نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر عمران خان کے لانگ مارچ پر طنز کیا ہے۔اُنہوں نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا ہے کہ عمرانی لانگ مارچ دوسرے دن ہی ایوننگ واک میں تبدیل ہو چکا ہے۔
یہ لانگ مارچ نہیں، ایوننگ واک ہے، پرویز رشید

ٹیگز:
پرویز رشید
