کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) آئی جی پو لیس بلو چستان نے اختیارات کا ناجائز استعمال اور کرپشن کر نے پر ایس ایچ او سیٹلائٹ ٹاؤ ن تھانہ کو معطل کر دیا۔ آئی جی پو لیس بلو چستان کے جا ری کردہ ایک اعلامیہ کے مطابق فرائض میں غفلت برتنے، کرپشن، اختیارات کا ناجائزاستعمال اور غیر اخلا قی حرکتیں کر نے کی بناء پر ایس ایچ او سیٹلا ئٹ ٹاؤن تھانہ سب انسپکٹر خیر محمد کو معطل کر دیا گیا ہے۔
آئی جی پو لیس بلوچستان نے اختیارات کا ناجائز استعمال اور کرپشن کر نے پر ایس ایچ او سیٹلائٹ ٹاؤ ن تھانہ کو معطل کردیا

ٹیگز:
آئی جی پو لیس بلوچستان
