کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)ایس ایچ او زرغون آباد تھانہ کو معطل کردیا گیا۔ آئی جی پولیس بلوچستان کے جاری کردہ ایک اعلامیے کے مطابق ایس ایچ او زرغون آباد تھانہ سب انسپکٹر کرم خان کو فرائض میں غفلت برتنے اور مس کنڈٹ کی بناء پر معطل کردیا گیا ہے ۔
ایس ایچ او زرغون آباد تھانہ کو معطل کردیا گیا

ٹیگز:
ایس ایچ او
