اسلام آباد (ڈیلی گرین گوادر) ایف آئی اے نے پی ٹی آئی کے ایک اور رہنما عامر کیانی کی رہائش گاہ پر چھاپہ مارا۔ایف آئی اے ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر عامر کیانی کی راولپنڈی میں واقع رہائش گاہ پر چھاپہ مارا گیا ہے۔ایف آئی اے چھاپے کے نتیجے میں عامر کیانی کی گرفتاری کی تصدیق نہیں کی گئی ہے۔
ایف آئی اے کا پی ٹی آئی رہنما عامر کیانی کے گھر چھاپہ

ٹیگز:
عامر کیانی
