گوادر (ڈیلی گرین گوادر) مکران کوسٹل ہائی وے پر ٹریفک حادثہ، 2افراد زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کو مکران کوسٹل ہائی وے ماکولہ کے قریب گاڑی اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم کے نتیجے میں موٹر سائیکل پر سوار کہدہ امیت ولد لاغری سکنہ کلمت اورزبیر ولد زباد سکنہ کلمت زخمی ہو گئے جنہیں فوری طورپر ہسپتال منتقل کر دیا، مزید کاروائی جا ری ہے۔
مکران کوسٹل ہائی وے پر ٹریفک حادثہ، 2افراد زخمی

ٹیگز:
مکران
