چمن (ڈیلی گرین گوادر) چمن بوغرہ چوک پر پولیس ناکے پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید جس کی لاش اسپتال منتقل کردی گئی ہے
چمن ، فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید

ٹیگز:
فائرنگ
