کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) مچھ کو ئلہ کان میں ٹھیلے کی رسی ٹوٹنے سے 1کانکن جاں بحق 2زخمی ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق پیر کو مچھ میں واقع کو ئلہ کان میں ٹھیلے کی رسی ٹوٹنے سے یاسین ولد تاج میر قوم سمالانی سکنہ بی بی نانی فوت جاں بحق جبکہ خلیل احمد حسیب اوربالاچ خان ولدمحمد حیات زخمی ہو گئے۔ کان انتظامیہ نے لاش اور زخمیوں کو فوری طوپر ہسپتا ل منتقل کر دیا جہاں ضروری کاروائی کے بعدلا ش ورثاء کے حوالے کر دی گئی،مزید کاروائی جا ری ہے۔
مچھ ، کوئلہ کان میں ٹھیلے کی رسی ٹوٹنے سے1کانکن جاں بحق 2 زخمی

ٹیگز:
کانکن جاں بحق
