روس(ڈیلی گرین گوادر) روس شہر ایزیوسک کے اسکول میں مسلح شخص کی فائرنگ سے بچوں سمیت 6 افراد ہلاک 20 زخمی ہو گئے۔روسی تحقیقاتی کمیٹی کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں 5 بچے، 2 اساتذہ اور 2 سیکیورٹی گارڈ شامل ہیں، جبکہ مسلح شخص نے حملے کے بعد خود کو گولی مار لی ہے۔پولیس کی جانب سے سانحے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔
روس،اسکول میں فائرنگ، بچوں سمیت 9 افراد ہلاک 20 زخمی

ٹیگز:
روس
