درینگڑھ (ڈیلی گرین گوادر ) قبائلی وسماجی رہنما میرسمندرخان رئیسانی بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنما چیرمین عبدالسلام سمالانی نے الخدمت فاونڈیشن کی تعاون بلوچستان جماعت اسلامی یوتھ بلوچستان اور الخدمت میڈیکل انچارج میر عمر مینگل سر نور محمد علیزئی کےتعاون سے سیلاب سے متاثرہ درینگڑھ کے علاقہ علی آ باد ارشاد باد گزی مینگل آ باد میں دو فری میڈیکل کیمپس کا انعقاد کیا جس میں ماہر ڈاکٹرز نے مریضوں کا علاج محالجہ اور ادویات فراہم کی اس موقع پر جماعت اسلامی کے صوبائی ڈپٹی جنرل سیکرٹری حافظ خالد الرحمن شاہوانی ڈسٹرکٹ ہیلتھ افیسر ڈاکٹر عبدلرشید محمد شئی بھی موجود تھے جس میں 523 مریضوں کا معائنہ کیا گیا جبکہ 43 بچوں کی حفاظتی ویکسینیشن کی گئ .. میرسمند خان رئیسانی چیرمین عبدالسلام سمالانی اور انکی سماجی کارکناں میر نجیب محمدشہئ تنویر مینگل نو منتخب جنرل کونسلر ملک عبدالصمد مینگل ٹکری محمدجان سمالانی محمد عالم بنگلذی فرحان سمالانی ٹکری نوربخش محمدشہئ ریاض ابابکی ذاکر مینگل نبی بخش سمالانی محمد عثمان سمالانی تنویر سمالانی کی انتہک کوششوں سےکامیاب فری میڈیکل کا قیام عمل میں آئی
درینگڑھ میں سیلاب سے متاثرین کے لئے فری میڈکل کیمپ میں 523 مریضوں کا معائنہ کیا گیا،میرسمندرخان رئیسانی،عبدالسلام سمالانی

ٹیگز:
میر سمندر خان رئیسانی
