کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) سردار محمد عظیم جان محمدشہی کی چیف آف سراوان نواب محمد اسلم خان رئیسانی سے ملاقات اس دوران قبائلی اور سیاسی امور پہ تفصیلی بات چیت۔ اس موقع پر سردارذادہ میر طاہر جان محمدشہی ملک طاہر آغا محمدشہی سمیع اللہ محمدشہی بھی موجود ہیں۔
سردارعظیم جان محمدشہی کی چیف آف سراوان نواب محمد اسلم رئیسانی سے ملاقات

ٹیگز:
ملاقات
