بولان (ڈیلی گرین گوادر) بولان کے علاقے کولپور کے قریب مسافر وین الٹ کر ندی میں گر گئ جس کے نتیجہ میں 8 افراد زخمی ہوئے ۔ وین کوئٹہ سے سبی آرئے تھے اور سپیڈ کے باعث اولٹ گئ زخمیوں میں سے چار اشخاص 1 بخت علی بلیدی سکنہ استہ محمد 2حاجی خان ابڑو سکنہ جیکب آباد 3 ولی محمد بھٹی سکنہ سکھر 4عبدالستار بمبل سکنہ ٹھل کوزخمی حالت میں سیول ہسپتال مچھ لایا گیا جبکہ کچھ زخمیوں کو کوئٹہ ریفرکردیاگیا
بولان ، کولپور کے قریب ٹریفک حادثہ 8 افراد زخمی

ٹیگز:
ٹریفک حادثہ
