پشاور : پشاور میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے 4 خواجہ سرا زخمی ہو گئے۔ خواجہ سرا محفل موسیقی سے واپس جا رہے تھے کہ نامعلوم ملزمان نے کبوتر چوک پر خواجہ سراؤں کو فائرنگ کا نشانہ بنایا۔فائرنگ کے واقعے میں 4 خواجہ سرا زخمی ہوئے جن میں سے 3 کی شناخت ڈولفن ایان، حسینیہ اور مینا کے ناموں سے ہوئی ہے۔
پشاور میں فائرنگ سے 4 خواجہ سرا زخمی

ٹیگز:
پشاور
