کوئٹہ، سٹی کو گیس کی سپلائی شروع ہوگئی، جنرل منیجر سوئی گیس
green gwadar September 4, 2022 September 4, 2022 0 تبصرے
کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر)کوئٹہ کے مین لائنوں گیس سپلائی شروع اکثر علاقوں میں گیس آگیارات آٹھ بجے تک کوئٹہ کے تمام علاقوں میں گیس سپلائی بحال ہوجائیگی جی ایم گیس کی ڈیلی گرین گوادر سے گفتگو