کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ سمیت بلو چستان کے مختلف علا قوں میں بارشوں کا سلسلہ تھم گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کو کوئٹہ سمیت بلو چستان کے مختلف علا قوں میں موسم گرم اور مر طوب رہا جبکہ بارکھان، ژوب، موسیٰ خیل، اورقلعہ سیف اللہ میں ہلکی ہلکی بار ش کا سلسلہ جا ری رہا۔محکمہ موسمیات نے آج (اتوار) کو صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور مرطوب جبکہ بارکھان،ژوب، موسیٰ خیل اور قلعہ سیف اللہ میں بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔
کوئٹہ سمیت بلو چستان کے مختلف علا قوں میں بارشوں کا سلسلہ تھم گیا

ٹیگز:
بارشوں کا سلسلہ
