کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) محکمہ تعلیم حکومت بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان کی ہدایت پر والدین اور طلباء کی سہولت و حفاظت کے پیش نظر شدید بارشوں کے باعث صوبہ بھر کے تمام سرکاری اور نجی شعبہ کے تعلیمی اداروں میں 22اگست تا 27 اگست ایک ہفتہ کی تعطیلات کر دی گئی ہیں۔
محکمہ تعلیم حکومت بلوچستان نے صوبے بھر کے تعلیمی اداروں میں 22سے 27اگست تک تعطیلات کا اعلان کردیا

ٹیگز:
تعطیلات
