کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ٹی پی) کمانڈر عمر خالد خراسانی کو افغانستان کے صوبہ پکتیکا میں ہلاک کر دیا گیا۔ عمر خالد خراسانی کے ہمراہ کالعدم تنظیم کے مزید 2 کمانڈرز بھی مارے گئے، ہلاک ہونے والوں والوں میں حافظ دولت اور کمانڈر مفتی حسن شامل ہیں۔کالعدم ٹی ٹی پی ذرائع نے عمر خالد خراسانی اور دو کمانڈرز کی ہلاکت کی تصدیق کر دی ہے۔ کالعدم ٹی ٹی پی کے تینوں کمانڈرز افغانستان کے صوبے پکتیکا کے علاقے برمل میں گاڑی پر سفر کر رہے تھے کہ ان کی گاڑی لینڈ مائن سے ٹکرا گئی۔
ٹی ٹی پی کمانڈر عمر خالد خراسانی کو افغانستان کے صوبہ پکتیکا میں ہلاک

ٹیگز:
عمر خالد
