کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) ہنگول کے مقام پر مکران کوسٹل ہائی وے پر ٹریفک بحال کردی گئی، پی ڈی ایم اے مکران کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز شدید بارش کے باعث مکران کوسٹل ہائی وے ہنگول کے مقام پر بند ہوگیا جسے جمعرات کو کلیئر کروا کر ٹریفک کی روانی بحال کردی گئی ہے
ہنگول کے مقام پر مکران کوسٹل ہائی وے پر ٹریفک بحال کردی گئی

ٹیگز:
کوسٹل ہائی وے
