پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما فرحت اللہ بابر نے سپریم کورٹ کے اختیارات محدود کرنے کی تجویز دے دی۔
فرحت اللہ بابر نے اپنی ٹوئٹ میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ اور حکومتی اتحاد کو سپریم کورٹ کے اختیارات محدود کرنے کی تجویز دی اور کہا کہ ارکان پارلیمنٹ اور پی ڈی ایم آئین کا آرٹیکل 191 پڑھیں کیونکہ فیصلہ کرنے کا وقت آگیا۔
بلاول نے فرحت اللہ بابر کی سپریم کورٹ کے اختیارات محدود کرنے کی تجویز کی حمایت کردی

ٹیگز:
بلاول
