وڈھ (ڈیلی گرین گوادر) وڈھ کے قریب کوئٹہ ٹو کراچی شاہراہ بندہزاروں کی تعداد میں مسافر آسمان تلے بے یارو مددگار۔ جس میں مریض ، بزرگ، خواتین اور بچے شامل۔ انتظامیہ تاحال روڈ کو ٹریفک کے لئے بحال کرنے میں ناکام
وڈھ ، کوئٹہ ٹو کراچی شاہراہ بند ہزاروں کی تعداد میں مسافرآسمان تلے بے یارو مدد گار

ٹیگز:
وڈھ
