کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ میں ایک شخص کی بر آمد۔ پو لیس کے مطابق جمعرات کو کوئٹہ کے علا قے کلی جیو لہڑی چوک کے قریب سے ایک شخص کی لاش ملی ہے جسے خنجروں کے وار سے قتل کیا گیا ہے، پو لیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کرد یا مزید کاروائی جا ری ہے۔
کوئٹہ میں ایک شخص کی لاش برآمد

ٹیگز:
لاش برآمد
