کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف کا کوئٹہ کا دورہ منسوخ کر دیا گیا، ذرائع کے مطابق وزیر اعظم میاں محمد شہبازشریف نے آج بلو چستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کر نا تھا تاہم وزیر اعظم کا دورہ منسوخ کر دیا گیا ہے دورہ منسوخ کر نے کی وجو ہات معلوم نہیں ہو سکی۔
وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کا دورہ کوئٹہ منسوخ

ٹیگز:
شہباز شریف
