کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا، پو لیس کے مطابق اتوار کو کوئٹہ کے علا قے جان محمد روڈ پر فائرنگ سے آزاد خان نامی شخص جاں بحق ہو گیا، پولیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی مزید کاروائی جا ری ہے۔
کوئٹہ میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

ٹیگز:
کوئٹہ
